خاتون سے زیادتی کی کوشش
قصور(نمائندہ دنیا) تھانہ چھانگامانگا کے علاقہ ماکو والی جھلر، مانگا روڈ کی رہائشی (ف) کو رائے ونڈ ہی کے ایک پراپرٹی ڈیلر یعقوب نے مبینہ طور پر روزگار فراہم کرنے کا جھانسا دیا اور اسے بہلا پھسلا کر اپنی کار میں بٹھایا۔۔۔
خاتون کو کار میں سوار کر کے چھانگا مانگا روڈ پر واقع مشہور چھانگا مانگا کے جنگل لے آیا۔زبردستی زیادتی کرنے کی کوشش کی۔