پنجاب ;قیدیوں کیلئے 25پریژن ویلفیئر سٹورز نے کام شروع کردیا

پنجاب ;قیدیوں کیلئے 25پریژن  ویلفیئر سٹورز نے کام شروع کردیا

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کی تمام جیلوں میں اسیران کو معیاری اشیاءخورد و نوش کی فراہمی کیلئے پریژن ویلفیئر سٹورز قائم کردیئے ہیں۔۔۔

 اس سلسلہ میں پنجاب کے ابتدائی 25اضلاع میں ان سٹورز نے اپنا کام شروع کردیا ہے جس میں شیخوپورہ ڈسٹرکٹ جیل شامل ہے ‘اس سٹور میں 71سے زائد بنیادی اشیاءضروریہ کی فراہمی یقینی بنائی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں