بانی تحریک انصاف ملک کی تباہی کے ایجنڈے پر کاربند :رفاقت علی

بانی تحریک انصاف ملک کی تباہی  کے ایجنڈے پر کاربند :رفاقت علی

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کے سٹی جنرل سیکرٹری میاں رفاقت علی نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف ملک کی تباہی کے ایجنڈے پر کاربند ہیں۔۔۔

انتشاری ٹولے کی بیان بازی و الزام تراشی ملک کو معاشی تنزلی کا شکار اور عالمی سطح پر تنہا کرنے کی سازش ہے ۔ ملکی سالمیت کے اداروں کے وقار پر بار بار حملے بیرونی آقائوں کی خواہش پر کئے گئے جس سے پی ٹی آئی کا ایجنڈہ پوری قوم پر واضح ہوچکا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں