وزیر لیبرکا زیر تعمیر سوشل سکیورٹی ہسپتال قصور کا دورہ
لاہور(خبر نگار)صوبائی وزیر لیبر محمد منشائاللہ بٹ نے زیر تعمیر سوشل سکیورٹی ہسپتال قصور کا تفصیلی دورہ کیا اور تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔
جہاں متعلقہ حکام نے صوبائی وزیر کو تعمیراتی کاموں بارے بریفنگ دی۔صوبائی وزیر نے زیر تعمیر عمارت کے کام کی رفتار مزید تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ مٹیریل اور کام کی کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔