ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش کرنیوالا گرفتار، پستول برآمد

 ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش  کرنیوالا گرفتار، پستول برآمد

راولپنڈی (خبرنگار)روات پولیس نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کی روشنی میں ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کرنے والے شخص کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے پستول برآمد کر لیا۔

روات پولیس نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کی روشنی میں ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کرنے والے شخص کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے پستول برآمد کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں