سابق آئی جی راؤسردار علی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

 سابق آئی جی راؤسردار علی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (آئی این پی )لاہور ہائیکورٹ نے سابق انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب رائو سردار علی کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست کو سماعت کے لئے مقرر کر دیا ۔

 ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے درخواست کو 16 جون کو سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے کاز لسٹ جاری کر دی ۔جسٹس طارق محمود باجوہ درخواست گزار سائلہ زبیدہ بی بی کی دائر کی گئی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کریں گے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں