2موبائل چور پکڑے گئے

2موبائل چور پکڑے گئے

لاہور( کرائم رپورٹر) ہربنس پورہ پولیس نے 45 سے زائد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ شادی کے فنکشن پر معصوم شہریوں کے موبائل چوری کرنے والا 02 رکنی رضا موبائل چور گینگ گرفتار کر لیا۔

 ایس پی کینٹ اختر نواز کی ہدایت پر متحرک موبائل چور گینگ کے خلاف کارروائی میں ہربنس پولیس نے گینگ کے سرغنہ علی رضا اور احسن کو گرفتار کر کے ملزمان سے 11 موبائلز اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں