یوای ٹی کی سینیٹ کا41 واں اجلاس

یوای ٹی کی سینیٹ کا41 واں اجلاس

لاہور (خبر نگار)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کی سینیٹ کا 41 واں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں یونیورسٹی کے تعلیمی معیار، انتظامی ڈھانچے اور طلبا و فیکلٹی کے مفاد میں کئی اہم فیصلے کیے گئے ۔اجلاس کا آغاز سینیٹ کے 40 ویں اجلاس کے منٹس کی تصدیق اور ان پر عمل درآمد کی رپورٹ سے ہوا۔بعد ازاں یونیورسٹی میں فیکلٹی آف کمپیوٹنگ کے قیام کی منظوری دی گئی۔

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کی سینیٹ کا 41 واں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں یونیورسٹی کے تعلیمی معیار، انتظامی ڈھانچے اور طلبا و فیکلٹی کے مفاد میں کئی اہم فیصلے کیے گئے ۔اجلاس کا آغاز سینیٹ کے 40 ویں اجلاس کے منٹس کی تصدیق اور ان پر عمل درآمد کی رپورٹ سے ہوا۔بعد ازاں یونیورسٹی میں فیکلٹی آف کمپیوٹنگ کے قیام کی منظوری دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...