صحابہ کرامؓ کا دفاع ہر مسلمان کے ایمان کا تقاضا :مجلس احرار اسلام
لاہور(سیاسی نمائندہ)مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی امیر مولانا سید محمد کفیل، سیکرٹری جنرل مولانا محمد مغیرہ، مرکزی نائب امیر حاجی عبداللطیف خالد چیمہ۔۔۔
میاں محمد اویس اور دیگر مرکزی رہنماؤں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ محرم الحرام اسلامی تاریخ کا نہایت اہم اور مقدس مہینہ ہے ،ناموسِ صحابہ کرامؓ امتِ مسلمہ کے لیے ریڈ لائن کی حیثیت رکھتی ہے اور دفاعِ صحابہؓ ہر مسلمان کے ایمان کا تقاضا ہے۔