واربرٹن میں نوجوان مسجد کی چھت سے گر کر شدید زخمی
ننکانہ صاحب (خبر نگار )گرین مارکیٹ واربرٹن میں پر18 سالہ سرمد اچانک پاؤں پھسلنے پرمسجد کی چھت سے نیچے گر کرشدید زخمی ہو گیا۔
جسے نجی ایمبولینس سروس عملہ نے طبی امداد فراہم کر کے رورل ہیلتھ سنٹر واربرٹن منتقل کر دیا۔