ختم نبوت، عظمتِ صحابہؓ و اہلِ بیت ؓ کانفرنس کا انعقاد

ختم نبوت، عظمتِ صحابہؓ و  اہلِ بیت ؓ کانفرنس کا انعقاد

لاہور(آن لائن)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حلقہ کچا جیل روڈ لاہور کے زیراہتمام مقامی ہال میں مولانا عبدالرحمن کی سرپرستی میں عظیم الشان ختم نبوت، عظمتِ صحابہؓ و اہلِ بیتِ کانفرنس نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوئی۔

کانفرنس میں علما کرام، مشائخ عظام اور عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔کانفرنس کے مہمانِ خصوصی شاہین ختم نبوت مولانا اللہ وسایا مرکزی رہنما عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت،مولانا محمد امجد خان، ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیت علما اسلام، مولانا عزیزالرحمن ثانی تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں