ماسٹرپلان لاہور ڈویژن 2050کی عوامی شنوائی کاانعقاد

ماسٹرپلان لاہور ڈویژن  2050کی عوامی شنوائی کاانعقاد

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ماسٹرپلان لاہور ڈویژن 2050 کی عوامی شنوائی کاانعقاد ایل ڈی اے سپورٹس کمپلیکس گلبرگ میں کیاگیا۔۔

چیف میٹروپولیٹن پلانر فیصل مسعود قریشی نے شرکاکو ماسٹر پلان سے آگاہ کیا۔لاہور ماسٹر پلان پر کام کرنیوالی انٹرنیشنل کنسلٹنٹ فرم دارالہندسہ نے تفصیلی بریفنگ دی اوربتایا کہ ماسٹر پلان میں شہریوں کی مشاورت اورمحکمہ ماحولیات کی تجاویزو سفارشات کو بھی شامل کیاجارہاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں