من پسندحلقہ بندیاں مسترد :پی پی
لاہور(سپیشل رپورٹر )پیپلز پارٹی لاہور نے پنجاب حکومت کی بلدیاتی الیکشن سے قبل کی جانیوالی حلقہ بندیوں کو مسترد کردیا۔۔
جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی لاہور ڈاکٹر عائشہ شوکت نے جوہر ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے کہامن پسند حلقہ بندیاں بلدیاتی الیکشن پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔