آئندہ عملی امتحانات کے ایک حصے کی بھی پیپر مارکنگ ہوگی

آئندہ عملی امتحانات کے ایک حصے کی بھی پیپر مارکنگ ہوگی

لاہور(خبر نگار)پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے امتحانی نظام میں ایک اور اہم تبدیلی کر دی ،تھیوری کے بعد اب عملی امتحانات کے۔۔

 ایک حصے کی بھی پیپر مارکنگ ہوگی۔تعلیمی بورڈز حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے امتحانی نظام مزید شفاف ہوگا اور سفارش وجانبداری کا خاتمہ ہو سکے گا ۔کنٹرولر امتحانات لاہور بورڈ توصیف الرحمن کے مطابق نئے نظام کا مقصد سفارش، جانبداری اور انسانی غلطیوں کے امکانات کو کم کرنا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں