محمود علی مستقل رجسٹرار مقرر
لاہور(خبر نگار)گورنر پنجاب نے بطور چانسلر محمود علی کو لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کا مستقل رجسٹرار مقرر کر دیا۔ ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ان کا 4سال کیلئے کنٹریکٹ بنیادوں پر تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ۔
)گورنر پنجاب نے بطور چانسلر محمود علی کو لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کا مستقل رجسٹرار مقرر کر دیا۔ ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ان کا 4سال کیلئے کنٹریکٹ بنیادوں پر تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ۔