جوا ایپ پروموشن کیس :دوٹک ٹاکرزکی ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ

جوا ایپ پروموشن کیس :دوٹک  ٹاکرزکی ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ

لاہور(کورٹ رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج نصرت صدیقی نے آن لائن جوا ایپ پروموشن کیس میں معروف ٹک ٹاکر اقرا کنول اور اریب کی عبوری ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا جنکی جانب سے سلیم ایڈووکیٹ نے دلائل پیش کئے ،این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے ۔

ایڈیشنل سیشن جج نصرت صدیقی نے آن لائن جوا ایپ پروموشن کیس میں معروف ٹک ٹاکر اقرا کنول اور اریب کی عبوری ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا جنکی جانب سے سلیم ایڈووکیٹ نے دلائل پیش کئے ،این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں