ایک روزہ آگاہی سیشن
لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) لیسکو ہیڈکوارٹرز میں محفوظ طرزِ عمل سے متعلق ایک روزہ آگاہی سیشن کا انعقاد ہوا، چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز عامر ضیاء، سی ای او لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ اور اعلیٰ افسروں نے سیشن میں شرکت کی۔ ،افشاں سعید نے سیشن سے خطاب کیا۔
لیسکو ہیڈکوارٹرز میں محفوظ طرزِ عمل سے متعلق ایک روزہ آگاہی سیشن کا انعقاد ہوا، چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز عامر ضیاء، سی ای او لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ اور اعلیٰ افسروں نے سیشن میں شرکت کی۔ ،افشاں سعید نے سیشن سے خطاب کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments