مختلف مقامات سے خاتون سمیت 3افراد کی لاشیں برآمد

مختلف مقامات سے خاتون  سمیت 3افراد کی لاشیں برآمد

ساہیوال(خبرنگار)ساہیوال کے مختلف مقامات سے خاتون سمیت 3افراد کی لاشیں ملی ہیں، ان میں سے 2کو لاوارث قرار دیدیا گیا۔

 نہر 9 ایل کی پٹری سے نامعلوم نشئی ، شریں والا موڑ کے قریب نامعلوم شخص کی لاش جبکہ تھانہ نورشاہ کے علاقے سے نامعلوم خاتون کی لاش برآمد ہوئی ۔ شریں والا موڑ کے قریب سے ملنے والی لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ۔پولیس نے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...