رکشہ،موٹرسائیکل میں تصادم 1شخص جاں بحق، 1 زخمی
قصور(نمائندہ دنیا) رائیونڈ روڈ پر اٹھیل پور سٹاپ کے قریب رکشہ اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی ہوگیا۔
حادثے میں 45 سالہ پرویز ولد اشرف سر میں شدید چوٹ لگنے سے موقع پر ہی دم توڑ گیا، جبکہ 35 سالہ عمران ولد عثمان زخمی ہوا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments