ورلڈ فوڈ پروگرام کے ڈپٹی کنٹری ڈائریکٹر کی عمران نذیر سے ملاقات

ورلڈ فوڈ پروگرام کے ڈپٹی کنٹری  ڈائریکٹر کی عمران نذیر سے ملاقات

لاہور ( ہیلتھ رپورٹر ) ورلڈ فوڈ پروگرام کے ڈپٹی کنٹری ڈائریکٹر تھامس کونان نے صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر سے۔۔۔

 ملاقات کی۔ ملاقات میں پنجاب میں غذائیت اور زچہ و بچہ کی صحت سے متعلق تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں بینظیر نشوونما پروگرام کی توسیع کے منصوبے پر گفتگو ہوئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ اکتوبر 2026ء سے پنجاب کے 12 اضلاع میں پروگرام کو وسعت دی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...