7سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش ،ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)برکی پولیس نے 7 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔۔۔
ترجمان کے مطابق برکی کی رہائشی 7سالہ بچی چیز لینے کے لیے گھر سے نکلی، راستے میں جواد حیدر ورغلا کر ساتھ لے گیا اور زیادتی کی کوشش کی ۔ شور مچانے پر ملزم موقع سے فرار ہو گیا،بچی کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments