بھٹہ ڈی سیل کرنے کا حکم
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس احمد ندیم ارشد نے فیصل آباد میں آبادی اور سکول کے قریب واقع بھٹہ ماحولیاتی ٹربیونل فعال ہونے تک ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔
،ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات نے مؤقف اپنایا کہ غیر قانونی طور بھٹہ چلانے پر سیل کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments