سیریل وائز وارداتوں کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

سیریل وائز وارداتوں  کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ کی کارروائی، سیریل وائز وارداتوں کا ماسٹر مائنڈ گرفتار کر لیا ۔ ترجمان کے مطابق پولیس رسپانس یونٹ نے دوران پٹرولنگ گجر پورہ کی مختلف مارکیٹوں و بازاروں میں خواتین سے۔۔۔۔

سنیچنگ کی وارداتیں کرنے والے ملزم حسن علی کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے لیڈیز پرس، 6 موبائل فونز برآمد کر کے برآمدگی سمیت کارروائی کیلئے تھانہ گجر پورہ کے حوالے کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...