پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کیخلاف رکشہ یونین کامظاہرہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کیخلاف رکشہ یونین کامظاہرہ

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اوررکشہ ڈرائیوروں کے ساتھ پولیس کے رویے کے خلاف عوامی رکشہ یونین کا لاہور پریس کلب کے باہر احتجاج،مظاہرین نے نعرے بازی کی۔

مظاہرین نے پیٹرول اور ایل پی جی کی قیمت کنٹرول کرنے کا مطالبہ کیا ۔صدر ڈویژن پولیس پر رکشہ ڈرائیوروں پر جھوٹی ایف آئی آر درج کرنے کا الزام ،مظاہرین نے پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...