گٹکا فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار

گٹکا فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)لٹن روڈ پولیس نے شام نگر روڈ سے احمد اور شاکر کونجی پان شاپ پر سرے عام گٹکا فروخت کرتے گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں گٹکے کی پڑیاں اور گٹکا تیار کرنے کا سامان برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

لٹن روڈ پولیس نے شام نگر روڈ سے احمد اور شاکر کونجی پان شاپ پر سرے عام گٹکا فروخت کرتے گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں گٹکے کی پڑیاں اور گٹکا تیار کرنے کا سامان برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...