صوبائی وزیر فیصل ایو ب سے سیکرٹری توانائی کی ملاقات

صوبائی وزیر فیصل ایو ب سے سیکرٹری توانائی کی ملاقات

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے ) صوبائی وزیر توانائی پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر سے سیکرٹری توانائی محمد اجمل بھٹی نے ملاقات کی۔۔۔

، جس میں قائد اعظم سولر پاور (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی جانب سے مالی سال 2026-27کے لیے حکومت پنجاب کو2 ارب روپے بطور عبوری منافع (انٹرم ڈیویڈنڈ) کی ادائیگی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر صوبائی وزیر توانائی ملک فیصل ایوب کھوکھر نے قائد اعظم سولر پاور (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی شاندار مالی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ محکمہ توانائی نے پنجاب کی تاریخ میں ایک منفرد اعزاز حاصل کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...