مبینہ کروڑ روپے کی خوردبرد الزام شوکت ورک کی ضمانت خارج

مبینہ کروڑ روپے کی خوردبرد الزام  شوکت ورک کی ضمانت خارج

لاہور(کورٹ رپورٹر)بینکنگ جرائم کورٹ کے جج شہزاد رضا نے ڈاکٹر عبد القدیر خان ٹرسٹ ہسپتال میں مبینہ کروڑ روپے کی خوردبرد کیس گرفتار شوکت بابر ورک کی ضمانت خارج کردی۔

ملزم پر ہسپتال کے بینک اکاونٹس سے بھاری رقم جعلی دستخط سے نکلوانے کا الزام ہے ،ڈاکٹر عبد القدیر کی بیٹی ڈاکٹر دینا عدالت کے روبرو پیش ہوئیں، ایف آئی اے فیصل آباد نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کررکھا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...