مدثر ریاض نے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کا اضافی چارج سنبھال لیا
لاہور (این این آئی)سیکرٹری سکولز ایجوکیشن مدثر ریاض ملک نے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب کا اضافی چارج سنبھال لیا۔
سرکاری احکامات کے مطابق مدثر ریاض ملک نے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب کا اضافی چارج باقاعدہ طور پر سنبھال لیا ہے۔ اور وہ آئندہ احکامات تک دونوں اہم محکموں کی انتظامی ذمہ داریاں انجام دیں گے ۔مدثر ریاض ملک اس سے قبل سیکرٹری سکول ایجوکیشن پنجاب کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments