ورکرز کی رجسٹریشن اور ریکوری جاری :کمشنر سوشل سکیورٹی

ورکرز کی رجسٹریشن اور ریکوری جاری :کمشنر سوشل سکیورٹی

لاہور(خبر نگار)پنجاب سوشل سکیورٹی نے کنٹری بیوشن اور ورکرز ویلفیئر فنڈز کی مد میں52ارب کی ریکوری کر لی ۔۔۔

کمشنر سوشل سکیورٹی ذوالفقار کھرل نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں فیکٹریوں اور صنعتی یونٹس میں ورکرز کی رجسٹریشن اور مزید ریکوری تیزی سے جاری ہے ، ریکوری کی رقم محنت کشوں اور انکے اہل خانہ پر خرچ کی جا رہی ہے ۔ مفت طبی سہولیات اور مالی معاونت کا سلسلہ جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...