سوسائٹی کی اخلاقی تعمیر میں ماں کا کردار کلیدی:ڈاکٹر طاہر القادری

سوسائٹی کی اخلاقی تعمیر میں ماں کا  کردار کلیدی:ڈاکٹر طاہر القادری

لاہور (سیاسی نمائندہ)تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر طاہرالقادری نے اونٹاریو (کینیڈا) میں سہ روزہ الہدایہ کیمپ میں انسانیت سے اخلاقی پستی تک: اخلاقی و روحانی زوال کے موضوع پر فکر انگیز خطاب کیا اور۔۔۔

کہا ضمیر کی آواز کو مسلسل نظر انداز کرنے ، خواہشات کی پیروی اور گناہوں کو معمول بنانے سے انسان بتدریج روحانی پستی کا شکار ہوتا ہے ۔ حقیقی کامیابی تزکیۂ نفس ، ذکرِ الٰہی، صالح صحبت اور اخلاقی نظم و ضبط کے ذریعے ہی ممکن ہے ۔ انہوں نے خواتین کی بھرپور شرکت کو الہدایہ کینیڈا کا حوصلہ افزا پہلو قرار دیتے کہا کہ سوسائٹی کی اخلاقی تعمیر میں ماں کا کلیدی کردار ہے ، اللہ کا شکر ہے منہاج القرآن کی کاوشوں سے خواتین اسلام کی اخلاقی و روحانی تعلیمات کی طرف آ رہی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...