بلال یاسین کی کھلی کچہری ،عوامی مسائل سنے ،حل کے احکامات

بلال یاسین کی کھلی کچہری ،عوامی  مسائل سنے ،حل کے احکامات

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ پنجاب بلال یاسین نے حلقے میں کھلی کچہری لگائی ،شہریوں کے مسائل سنے ، متعلقہ محکموں اور افسروں کو فوری حل کے احکامات جاری کیے ۔۔۔

اہلیان حلقہ نے سڑکوں،گلیوں کی تعمیر اور سہولیات فراہمی پر صوبائی وزیر کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر بلال یاسین کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر الیکشن میں عوام نے پنجاب کی کارکردگی کو ووٹ دیا ۔ ہم فخر سے اپنی کارکردگی کا نعرہ لگاتے ہیں، کوئی دوسرا بھی کارکردگی کی بات کرے ۔ میرا حلقہ انتخاب اولین ترجیح،عمر بھر آپ لوگوں کی خدمت کرتا رہوں گا۔ جدید سہولیات فراہمی کیلئے ہر ممکن وسائل استعمال کیے جارہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...