4ایس ایچ اوز کے تقروتبادلے
لاہور(کرائم رپورٹر)مختلف تھانوں میں چار ایس ایچ او زتعینات کر دیے گئے ۔
ترجمان کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے گلشن راوی جنرل ڈیوٹی میں تعینات قاسم جٹ کو ایس ایچ او لوئر مال، ایس ایچ او گلشن راوی اسد گجر کو ایس ایچ او سرور روڈ ،انسپکٹر افتخار عالم ایس ایچ او بادامی باغ ،سعید سب انسپکٹر کو چوکی جیا بگا سے ایس ایچ او گلشن راوی تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments