ایل ڈی اے،103املاک سربمہر
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ٹیموں نے ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریا میں آپریشن کرکے 103املاک سربمہرکر دیں۔
ایل ڈی اے ٹیموں نے گلبرگ، نیو گارڈن ٹاؤن، چائنہ سکیم، شادمان پونچھ روڈ، نیو مسلم ٹاؤن اور علامہ اقبال ٹاؤن میں آپریشن کیا۔ٹیموں نے غیرقانونی کمرشل استعمال پرگلبرگ اورنیو گارڈن میں29املاک سربمہرکر دیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments