ڈی ای او سیکنڈری کا سینٹرل ماڈل سکول ریٹیگن روڈکادورہ

ڈی ای او سیکنڈری کا سینٹرل ماڈل  سکول ریٹیگن روڈکادورہ

لاہور(خبر نگار)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (سیکنڈری ایجوکیشن) لاہور نے گورنمنٹ سینٹرل ماڈل سکول، ریٹیگن روڈلاہور کا اچانک دورہ کیا۔

 اس دورے کا بنیادی مقصد ادارے کے انتظامی امور، صفائی ستھرائی اور مجموعی تعلیمی و انتظامی ماحول کا جائزہ لینا تھا۔دورانِ معائنہ سکول کی صفائی ستھرائی، نظم و ضبط اور انتظامی معاملات کو انتہائی بہترین اور تسلی بخش پایا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...