سید حسین الدین شاہ کی دینی خدمات تاریخ کا روشن باب : راغب نعیمی

سید حسین الدین شاہ کی دینی خدمات  تاریخ کا روشن باب : راغب نعیمی

لاہور(سیاسی نمائندہ)چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی نے معروف عالمِ دین علامہ پیر سید حسین الدین شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ، افسوس اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 سید حسین الدین شاہ کی دینی خدمات تاریخ کا روشن باب ہیں۔ ان کے انتقال سے ملک ایک جلیل القدر علمی، دینی اور روحانی شخصیت سے محروم ہو گیا۔شیخ الحدیث علامہ پیر سید حسین الدین شاہ نے علومِ قرآن و حدیث کی ترویج اور دینی مدارس و مراکز کے ذریعے ایک ایسی علمی روایت کو مضبوط کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...