دومنشیات فروش حوالا ت جاپہنچے

دومنشیات فروش حوالا ت جاپہنچے

لاہور(کرائم رپورٹر)مغلپورہ پولیس نے خفیہ اطلاع پرمنشیات فروش عاصم کو گریفن گراؤنڈ اور ملزم نفیس کو محمد پورہ سے قابو کر کے 1 کلو سے زائد چرس اور 500 گرام آئس برآمد کرلی اور مقدمات درج کر لیے ۔

مغلپورہ پولیس نے خفیہ اطلاع پرمنشیات فروش عاصم کو گریفن گراؤنڈ اور ملزم نفیس کو محمد پورہ سے قابو کر کے 1 کلو سے زائد چرس اور 500 گرام آئس برآمد کرلی اور مقدمات درج کر لیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...