3بچے ماں کے حوالے کرنے کاحکم

3بچے ماں کے حوالے کرنے کاحکم

لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ نے تین کمسن بچوں کو والد سے لیکر ماں کے حوالے کرنے کا حکم دیدیا۔۔

، بچوں کی احاطہ عدالت میں چیخ و پکار ، دادی اور پھوپھو کے ساتھ جانے کی ضد کرتے رہے۔ جسٹس صادق محمود خرم نے ندا محمود کی درخواست پر سماعت کی۔ اس موقع پر نند کا کہنا تھا کہ والدہ بچوں کو چھوڑ کر چلی گئی تھی۔پولیس کی مداخلت پر والدہ بچوں کو لے کر عدالت سے روانہ ہو گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...