پراپرٹی تنازع پر سالے اور اسکی بیٹی کو چھری سے زخمی کردیا

پراپرٹی تنازع پر سالے اور  اسکی بیٹی کو چھری سے زخمی کردیا

لاہور(کرائم رپورٹر)شالیمار کے علاقے میں پراپرٹی کے تنازع پر بہنوئی نے سالے اور اسکی بیٹی کو چھری کے وار سے زخمی کر دیا۔ پولیس نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر کے ملزم جاوید کو گرفتار کر لیا۔

شالیمار کے علاقے میں پراپرٹی کے تنازع پر بہنوئی نے سالے اور اسکی بیٹی کو چھری کے وار سے زخمی کر دیا۔ پولیس نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر کے ملزم جاوید کو گرفتار کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...