سرکاری کالجز میں پرنسپل کی خالی اسامیوں پر تعیناتی کا چوتھامرحلہ شروع

سرکاری کالجز میں پرنسپل کی خالی  اسامیوں پر تعیناتی کا چوتھامرحلہ شروع

لاہور(خبر نگار)پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سرکاری کالجوں میں پرنسپلز خالی کی اسامیوں پر تعیناتی کے لیے ای پورٹل کا چوتھا مرحلہ شروع کر دیا۔

مرد و خواتین پرنسپلز کی خالی اسامیوں پر تقرری کے لیے امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں۔ پرنسپلز کی اسامیوں کے لیے ای پورٹل 11اگست سے کھول دیا گیا ہے ، جبکہ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 24 اگست مقرر کی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...