سی ای او کا ریلوے سٹیشن کا دورہ
لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلوے محمد حفیظ اللہ خان نے لاہور ریلوے سٹیشن کا تفصیلی دورہ کیا اور مسافروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات، صفائی ستھرائی کا معائنہ کیا۔
سی ای او ریلوے نے لاپور ریزرویشن آفس کی اپگریڈیشن کے حوالے سے افسران کو ہدایات دی اپ گریٹڈ اپ گریڈیشن کے حوالے سے ادا افسران کو ہدایات دیں اور کہا کہ مسافروں کو بہتر ماحول فراہم کرنے کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں۔ دورے کے دوران سی ای او ریلوے نے پلیٹ فارم نمبر 2 اور 4 پر قائم سی آئی پی لاؤنجز، فیملی لاوُنج، فیملی ہالز اور ویٹنگ ہالز کا معائنہ کیا۔ انہوں نے کولر میں ٹھنڈے پانی کی فراہمی بھی چیک کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments