مختلف امراض کے ڈاکٹرز کی خدمات فراہم

مختلف امراض کے ڈاکٹرز کی خدمات فراہم

لاہور(کرائم رپورٹر)پولیس افسران اور جوانوں کی صحت و فلاح و بہبود کو ترجیح دیتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہسپتال پولیس لائنز میں مختلف امراض کے ڈاکٹرزاور صحت کے متعلق ماہرین کی خدمات فراہم کی جا رہی ہیں۔

پولیس افسران اور جوانوں کی صحت و فلاح و بہبود کو ترجیح دیتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہسپتال پولیس لائنز میں مختلف امراض کے ڈاکٹرزاور صحت کے متعلق ماہرین کی خدمات فراہم کی جا رہی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...