شادی شدہ خاتون نے قادیانیت چھوڑ کر اسلام قبول کرلیا

 شادی شدہ خاتون نے قادیانیت  چھوڑ کر اسلام قبول کرلیا

راہوالی (نامہ نگار)محلہ شریف فارم راہوالی کی 30سالہ شادی شدہ خاتون رضوانہ کوثر نے قادیانیت چھوڑ کر جامعہ چشتیہ رضویہ ضیا القرآن راہوالی کے ناظم اعلیٰ علامہ عطا المصطفیٰ جمیل سے کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام قبول کرلیا۔

رضوانہ کوثر نے بھائیوں ، والد اور سابقہ خاوند کی طرف سے سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنے پر اعلیٰ حکام سے تحفظ فراہم کرنے کامطالبہ کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...