گوشت 29روپے کلو سستا

گوشت 29روپے کلو سستا

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت29روپے کمی سے 490روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت20روپے کمی سے 338روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 268روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت29روپے کمی سے 490روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت20روپے کمی سے 338روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 268روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...