شراب اور گٹکا بیچنے والے 2 ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر) مزنگ پولیس نے خفیہ اطلاع پر ملزم اسماعیل کو مزنگ اڈے میں پان شاپ پر سرے عام گٹکا فروخت کرنے پر گرفتار کر کے اس سے 7کلو تیار گٹکا اور۔۔۔
ملزم صائم مسیح کو دورانِ سنیپ چیکنگ ٹیمپل روڈ سے گرفتار کر کے اس کے قبضے سے متعدد شراب کی بوتلیں برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔ملزمان کو انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments