گارڈ ز کی پریڈ، پرچم کشائی
لاہور (خبر نگار) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور میں پاکستان کا 79 واں جشنِ آزادی انتہائی پرجوش، شاندار اور پروقار انداز میں منایا گیا۔
تقریب کا باقاعدہ آغاز گارڈز کی شاندار پریڈ اور پرچم کشائی کی باوقار تقریب سے ہوا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments