جامعہ رحمانیہ کے باہر پرچم کشائی کی تقریب

جامعہ رحمانیہ کے باہر  پرچم کشائی کی تقریب

لاہور(سٹاف رپورٹر) 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر جامعہ رحمانیہ کے باہر پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔

جامعہ رحمانیہ کے ناظمِ اعلیٰ اورجے یو آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان نے پرچم کشائی کی اور تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان لاکھوں شہداء کی عظیم قربانیوں کے نتیجے میں وجود میں آیا اور یہ ملک قیامت تک قائم رہے گا۔

 یومِ آزادی کے موقع پر ہمیں اس بات کا جائزہ لینا چاہیے کہ پاکستان جن مقاصد کے لیے حاصل کیا گیا تھا، وہ مقاصد آج تک مکمل طور پر حاصل نہیں ہوسکے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...