’’میرا برانڈ پاکستان‘‘ نمائش کے دوسرے روز کا افتتاح لیاقت بلوچ نے کیا

’’میرا برانڈ پاکستان‘‘ نمائش کے دوسرے روز کا افتتاح لیاقت بلوچ نے کیا

لاہور(سیاسی نمائندہ)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے پاکستان انٹرنیشنل بزنس فورم کے زیراہتمام جاری ‘‘میرا برانڈ پاکستان’’ نمائش کے دوسرے روز کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر قائم مقام سیکرٹری جنرل نذیر احمد جنجوعہ، نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں محمد اسلم، مشیر امیر ڈاکٹر فرید احمد پراچہ، ڈپٹی سیکرٹری جنرل اظہراقبال حسن، مظہر محمود صدیقی، اعجاز تنویر، عبدالودود علوی، علی عمران، احمد سلمان بلوچ،حلقہ خواتین کی صدر ڈاکٹر حمیرا طارق اور ثمینہ سعید سمیت دیگر رہنما اور کارکنان موجود تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...