مزارات کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ کا آغاز

 مزارات کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ کا آغاز

لاہور(سیاسی نمائندہ)صوبائی وزیر اوقاف ومذہبی امور چودھری شافع حسین نے ایوان اوقاف میں بنائے گئے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا افتتاح کردیا۔

 اس کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کے ذریعے پنجاب کے بڑے مزارات کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ کا آغاز ہوگیا ہے ،پہلے مرحلے میں لاہور اور ملتان کے 4-4 مزارات کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...