کاہنہ: 2سال قبل قتل کرنیوالا ملزم پکڑاگیا

کاہنہ: 2سال قبل قتل کرنیوالا ملزم پکڑاگیا

لاہور(کرائم ر) کاہنہ پولیس فائرنگ سے شہری کو قتل کرنے والا اشتہاری 2 سال بعد گرفتار کر لیا۔

ترجمان کے مطابق کاہنہ پولیس نے محمد پورہ چونگی امر سدھو سے 2 سال قبل پنڈی بھٹیاں میں فائرنگ سے عابد نامی شخص کو قتل کرنے والے ملزم اسد فخرالدین کو گرفتار کر لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...