تاج باغ میں شیر ربانی کانفرنس کا انعقاد
لاہور(سیاسی نمائندہ) تحریک لبیک یا رسول اللہ کے زیر اہتمام جامع مسجد 12ربیع الاول شریف مرکز صراط مستقیم تاج باغ لاہور میں حضرت میاں شیر محمد شرقپوری ربانی ؒ کی یاد میں شیر ربانی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تحریک لبیک یا رسول اللہ کے سربراہ اشرف آصف جلالی نے کہا کہ حضرت میاں شیر محمد شرقپوری ربانی ؒنے اپنے عہد میں روحانی انقلاب برپا کیا۔ آپ اتباع سنت کے بہت بڑے پیکر اور مبلغ تھے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments